Home

مفت خفیہ قانونی مشورہ – اگر آپ محسوس کرتے ھيں کے آپکے ساتھ امتیازی سلوک ، دھمکی آمیز رویہ یا آپکو مار پیٹ کا سامنا اسلۓ کرنا پڑا ھے کیوںکے آپ مسلمان ھیں یا سمجھا جاتا ھے کے آپ مسلمان ھیں تواس فون نمبر پر رابطہ کیجۓ
604.343.3828

اسلام و فوبیا کیا ھے؟

کیا آپ سے مختلف یا برا برتاؤ اس لۓ کے گیا ھےکے آپ مسلمان ھیں یا سمجھا جاتا ھے کے آپ مسلمان ھیں؟

اسلام و فوبیا کئ مختلف طریقوں سے محسوس کیا جا سکتا ھے ، مندرجۂ ذیل اسکی کچھ مثالیں ھیں :-

دھمکانہ ، مار پیٹ ، تفریق ، امتیازی سلوک ، علحیدگی ، سروس سے انکار ، املاک کی توڑ پھوڑ ، دھمکیاں ، دھونس جمانا

اگر آپ کو اسلام و فوبیا کا تجربہ ھوا ھے یا آپ نے اسلام و فوبیا دیکھا ھے تو ھمارے نمبر پر مدد اور معلومات کے لۓ فون کیجۓ

About

م وکلاء اور قانونی اداروں کی ایک جماعت ھیں جو وین کوور میں اسلۓ یکجا ھوۓ ھیں تاکے برٹش کولمبیا میں مسلمانوں کی اور وہ جو مسلمان سمبھے جاتے ھیں اور جن کے ساتھ

اس بنیاد پر امتیازی سلوک یا حملے ھوۓ ھیں انکی مدد کی جاۓ ۔
ھم چاھتے ھیں کے ایسے لوگ جن کے ساتھ مذھب اور/ یا ذات کی بنیاد پر مختلف طریقوں کی ذیادتی ھوئ ھے انھیں مطلع کیا جاۓ کے برٹش کولمبیا میں ایسے وکلاء موجود ھیں جو، اس مشکل کام میں جس کے ذریعے ایسے لوگوں کا مواخذہ کیا جاۓ جو اس ذیادتی کے

مرتکب ھوتے ھیں ، آپکی مدد قانونی اداروں کے ذريۓ کرواسکتے ھیں ۔
ایکسس پروبونو نے اس مقصد کے لۓ ایک ھاٹ لائن کا انتظام کیا ھے جھاں لوگ فون کر کے وکیل سے صیغۓ راز میں ممکنہ امتیازی سلوک یا نفرت کی بنیاد پرجراءم کے خلاف دعوے کے لۓ بغیراجرت مشورہ کر سکتے ھیں ۔ ھم بغیر شناخت کۓ ان تمام مختلف اقسام کے مساعل کی معلومات تحریر بھی کریں گے جو اس ھاٹ لائن کے ذریہ موصول ھوںگی۔

Supporting Organizations

 

Resources
  • Victim Support Services
  • Free & Sliding Scale Counseling
  • Community Based Victim Services
  • Multilingual Legal Resources

If you are a victim of a hate crime, or have witnessed a hate crime, help is available through victim services and other resources.

Oak Counselling 604-266-5611

Adler Centre 604-742-1818

Scarfe Counselling 604-827-1523

UBC Psychology Clinic 604-822-3005

New Westminster UBC Counselling Centre 604-525-6651

SFU Counselling Clinics 604-587-7320 (Surrey) 778-782-4720 (Burnaby)

SUCCESS (multilingual) 604-408-7266

Qmunity (LGBTQ) 604-684-5307

Media Inquiries

Hasan Alam – 778 995 6786
Krisha Dhaliwal – 604 681 9887
Peter Edelmann – 604 626 9454
Sarah Khan – 604 687 3063
Zool Suleman – 604 685 8472

News